نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح آج کیاجائے گا،رجسٹریشن کا عمل شروع، تفصیلات جاری

21  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی آج (پیر کو )نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح کریں گے ۔ جس کے بعد نادرا کی جانب سے باضابطہ طورپر شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا جائیگا۔ اسلام آباد سمیت ملک بھر میں نادرا میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوجائیگا۔ وفاقی دارلحکومت میں بلیو ایریا، سیکٹر

جی الیون فور اور سیکٹر آئی ٹین تھری میں سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ اسی طرح کوئٹہ ، سکھر ، فیصل آباد ، سوات ، مظفر آباد ، گلگت میں ابتدائی طورپر قائم نادرا سینٹرز پر فارم جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی آج بلیو ایریا میں باضابطہ طورپر نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…