جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف میں اختلافات کا خاتمہ، وزیراعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو بڑی ذمہ داری سونپ دی، حیرت انگیز احکامات جاری کر دیے، بڑا سیاسی بریک تھرو

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت آنے سے قبل پی ٹی آئی کی قیادت مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیتی تھی اور ان پر شدید تنقید کی جاتی تھی، دوسری جانب مولانا فضل الرحمان بھی کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے وہ بھی عمران خان پر تنقید کرنے میں پیش پیش رہے، یاد رہے کہ حال ہی میں کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ اس حکومت کو ماننے کو دل نہیں کرتا، انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم کہنا کرسی کی

توہین ہے لیکن ان تمام باتوں کے باوجود تحریک انصاف نے اختلافات ختم کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فریضہ مرکزی قیادت نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو سونپا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جیسے ہی عمرہ سے واپس آئیں گے وہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کے گھر جائیں گے، ان سے ملاقات میں وہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے سخت گیر موقف میں نرمی لانے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…