اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

جو کام کوئی نہ کرپایاپانیب نے کر دکھایا ،پاکستانیوں نے بھی فیصلہ سنا دیا، حیران کن رپورٹ جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی )نیب کی کارکردگی  بارے  سروے رپورٹ جاری،ملک کی 59فیصد عوام نے نیب کی کارکردگی کو شاندار اور تسلی بخش قرار دیدیا جبکہ 37فیصد پاکستانیوں نے مذکورہ کارکردگی سے غیر مطمئن ہونے کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا ‘جس میں نیب کی کارکردگی کے بارے میں حالیہ گیلپ سروے کو خوش آئند قرار دیا گیا۔ سروے کے مطابق ملک کے 59 فیصد عوام نے نیب کی کارکردگی کو شاندار اور تسلی بخش قرار دیا ہے۔

37 فیصد پاکستانی نیب کی کارکردگی سے کسی حد تک غیر مطمئن نظر آئے۔سروے میں ملک بھر سے شماریاتی طور پر منتخب مردوخواتین سے نیب کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا گیا‘ 29فیصد نے مجموعی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا‘ 30فیصد عوام نیب کی کارکردگی سے کسی حد تک مطمئن تھے‘ 19 فیصد عوام نیب کی کارکردگی سے کسی حد تک غیر مطمئن تھے جبکہ 18فیصد لوگ نیب کی کارکردگی سے مکمل طور پر غیر مطمئن تھے‘ 4 فیصد عوام نے کسی رائے کا اظہار نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…