جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

’’اب لوگوں کو علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا‘‘بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض نے پاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض نے سٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح کردیا ۔افتتاح کے موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک ریاض نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے والوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں ،جو بھی پاکستان کو آگے لے کر جائے گا وہ ملک کا ہیرو ہے ۔انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں پاکستان میں ہر شخص کے پاس

گھر ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مریضوں کو عالمی معیار کا علاج فراہم کیا جا رہا ہے ،لوگوں کو علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا ،عوام کی سہولیات کے لیے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ بحریہ ٹاؤن کے فیز 8میں قائم ڈائیلسز سینٹر میں 800مریضوں کا علاج جاری ہے ٗ یہاں لیور ،کڈنی اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کی سہولت بھی موجود ہے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…