ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو ہی بنیاد بنا کر بے نظیر بھٹو کے قتل پر بڑے سوالات اٹھا دیے، قتل کس نے کروایا؟ معنی خیز دعویٰ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف نیب کی کارروائیوں پر اپوزیشن احتجاج کر رہی ہے، خصوصاً اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد احتجاج اور مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور دیگر قیادت نے بھی مذمت کی ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت نے بلاول بھٹو کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری پر مذمت

پر ایک معنی خیز دعویٰ کر دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بلاول کہتے ہیں کہ ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف گرفتار کئے جائیں گے تو شک تو ہوگا….درست! میں کہتا ہوں کہ عام انتخابات سے قبل آپ کی والدہ شہید کردی جائیں، وصیت آپ کے والد کو اچانک مل جائے اور وہ صدر پاکستان بھی بن جائیں تو بے بی شک تو ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…