جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ننھی زینب کے قاتل کو سر عام پھانسی ۔۔ عدالت نے والد امین انصاری کی درخواست پر بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس میں مجرم عمران کوسرعام پھانسی دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب سے(آج) منگل کو وضاحت طلب کر لی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کیلئے

درخواست کی سماعت ہوئی،زینب کے والد اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔درخواستگزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ مجرم عمران کوسرعام پھانسی دینے کا حکم دیا جائے،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی اورہوم سیکرٹری پنجاب سے(آج) منگل کو وضاحت طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…