بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کنگنا رناوت نے ایک بارپھرکرن جوہرکو تنقید کا نشانہ بنالیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی ’می ٹو‘ مہم سے متعلق کنگنا رناوت نے ایک بارپھرکرن جوہرکو تنقید کا نشانہ بنالیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بالی ووڈ انڈسٹری میں جاری ’می ٹو‘ مہم پر اپنے خیالات کا اظہارروزہی کررہی ہیں تاہم اب انہوں نے معروف ہدایتکارکرن جوہرکواقربا پروری پر نہیں بلکہ ’می ٹو‘مہم سے متعلق کچھ بھی نہ کہنے پرتنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ جب بالی ووڈ انڈسٹری اس مشکل وقت سے گزررہی ہے۔

جہاں فنکارایک دوسرے پر ہراسگی کا الزام لگا رہے ہیں ایسے وقت میں کرن جوہر سے بڑے ہدایتکاراورشبانہ اعظمی جیسی بڑی اداکارہ کیوں خاموش ہیں اور اس مہم سے متعلق اپنی رائے کا اظہارکیوں نہیں کررہے۔ اداکارہ نے کہا کون جوہرمختلف معاملات پراپنا اظہار خیال کرتے ہیں لیکن وہ اس موقع پر وہ کچھ کیوں نہیں بول رہے اورکیوں خاموش ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت اس سے قبل کرن جوہرپرفلم نگری میں اقرباپروری کو پروان چڑھانے کا الزام عائد کرچکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…