اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

وہ وقت جب سعد رفیق اپنے چچا کے ہمراہ دکان پر جوس پیتا اور پیسے نہیں دیتا تھا،انہوں نے جائیداد، پلازے کیسے بنائے؟ پرانا واقف کار سامنے آگیا،ایک ایک بات بتا دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر ریلوے اور رہنما ن لیگ  سعد رفیق کا ایک پرانا واقف کار سامنے آ گیا جس نے انہیں وہ وقت یاد کروا دیا جب وہ ادھار جوس پیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور اس کے چچا میری دکان کے پاس جوس پیا کرتے تھے لیکن پیسے ادا نہیں کیا کرتے تھے۔شہری کا مزید کہنا تھا کہ جن کے پاس سائیکل نہیں تھی وہ آج ارب پتی ہیں۔

ادھار جوس پینے والے سعد رفیق نے آج پلازے اور نگار سینما بنا لیا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ اگر  سعد رفیق کے دل میں چور نہیں تھا تو پھر یہ ہائیکورٹ ضمانت کرانے کیوں گیا؟ واضح رہے آج ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں۔ این اے 131 لاہور کی نشست پر مسلم لیگ ن کے  سعد رفیق تحریک انصاف کے ہمایوں اختر خان کے مد مقابل ہیں اور پورے پاکستان کی نظریں اس حلقے پر ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…