ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کے گڑھ لاہور میں بڑا سیاسی اپ سیٹ ،عظمیٰ بخاری نے پارٹی قیادت کیخلاف بغاوت کردی ، ایسا کام کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک،سی پی پی) عظمٰی بخاری نے پارٹی کیخلاف بغاوت کر دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق عظمیٰ بخاری این اے 131 سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑرہی ہیں ۔ عظمیٰ بخاری کا انتخابی نشان پنسل ہے۔ عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن لڑنا میرا حق ہے۔ پارٹی نے نوٹس جاری کیا تو جواب دوں گی۔واضح رہے کہ عظمیٰ بخاری ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے پولنگ کے عمل کا جائزہ لینے

کیلئے لاہور کے پولنگ سٹیشن نمبر 138-140 کا دورہ کیا اور پولنگ سٹاف سے جھگڑ پڑیں، تلخ کلامی جب حد سے بڑھی تو پولنگ عملے نے عظمیٰ بخاری کو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال دیا۔جس کے بعد ن لیگی کارکنوں نے پولنگ سٹیشن پر شدید احتجاج کیا اور حکومت اور پولنگ عملے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔اس موقع پر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پولنگ عملے کا غیرشائستہ رویے سے دکھ پہنچا، ہم عوام کے نمائندے ہیں اور ہمارے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…