اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے بعد ایک اور جج کو جبری ریٹائر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عظیم خان آفریدی پر بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات کی گئیں جس پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے انہیں جبری ریٹائر کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے بعد ایک اور جج کو گھر بھیج دیا گیا، یہ جج کون ہے اور اس پر کیا الزام تھا؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان



















































