پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے سربراہ پر ذاتی گارڈ نے حملے کی کوشش ناکا م بنا دی،دو افراد گرفتار،اسلحہ و ہینڈ گرینڈ برآمد 

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل پر حملے کی کوشش ناکا م، ذاتی سیکورٹی گارڈ نے دوران تلا شی مشکوک افراد سے اسلحہ و ہینڈ گرینڈ برآمد کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل پر حملے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے سردار اختر مینگل کے ذاتی سیکورٹی گارڈ نے مین گیٹ پر تلاشی مشکوک افراد سے اسلحہ وہینڈ گرینڈ برآمد کر لیا حملہ آور اسلحہ اور ہینڈ گرینڈ کے ہمراہ رہائش گاہ میں داخل ہونا چا ہتا تھا ۔ بعد میں دو مشکوک افراد کو قانون نافذ

کرنیوالے اداروں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ہوں جن لو گوں نے ہمیں ڈرانا کی کوشش کررہے ہیں وہ خود ڈرے ہوئے ہیں ،ہم کسی سے نہیں ڈرتے میرے گھر پر حملہ بلوچی روایات کی منافی ہے ، میرے گھر پر حملے کی جو کو شش کی گئی جسے میرے ذاتی سیکورٹی گاڈز نے ناکام بنا دیا۔انہوں نے کہاکہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ہوں جودن موت کا مقرر ہے اس دن پھر کوئی بھی بچا نہیں ا سکتا ۔ہم عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد جاری ر کھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…