اسلام آباد (نیوزڈیسک)نوازشریف کا ٹرینوں کو ملک سے باہر نکالنے کا اعلان-وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ریلوے کی کار کر دگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہ ہے کہ دو سالوں میں اٹھارہ ارب سے 31ارب تک آمدنی کسی معجزے سے کم نہیں .بہتری باتوں اور وعدوںسے نہیں کام سے نظر آتی ہے .حکومت ریلوے کی مزید منصوبے بنا رہی ہے . سفری سہولیات کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائینگے . ریلوے کے ادارے میں ملازمین اور کارکنوں کاخون شامل ہے جب کرپشن ختم ہو تی ہوئی نظر آرہی ہو تو ملازمین کا دل بھی خوش ہوتا ہوگا .گرین لائن ٹرین کو ایک تجرباتی منصوبہ سمجھا جائے ریلوے کی طرح دوسرے اداروں میں بھی کار کر دگی نظر آنی چاہیے . مستقبل میں ریلوے کراچی سے کاشغر جائےگی اور پھر ترکی تک بھی ٹرین کا سفر ممکن ہو سکے گا ۔ جمعہ کو گرین لائن ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ سب اس بات سے باخبر ہیں کہ حکومت مختلف اداروں کے مجموعہ کا نام ہے اداروں کی کار کر دگی حکومت کی کار کر دگی ہوتی ہے ادارے ذمہ داری سے کام کرتے رہیں تو ملک کی ترقی جاری رہتی ہے مسلم لیگ (ن)کی حکومت قیام کے دن سے عوام کی خدمت کےلئے مخصوص اداروں کو بحال کر نے کی کوشش کررہی ہے اور پہلے دن سے ہی مخصوص اداروں پر خاص توجہ دے رہے ہیں ان میں مشکلات بھی آرہی ہیں ریلوے ایک مدت سے زوال کا شکار چلا آرہا تھا ریلوے کی بحالی ایک بہت بڑا چیلنج تھا اور اس ذمہ داری کو اٹھانے کےلئے ایک باہمت پر جوش شخص کی ضرور ت تھی مجھے یہ اہلیت خواجہ سعد رفیق میں نظر آئی اور ریلوے کی بحالی کا مشکل مشن ان کے سپرد کیا آج مجھے فخر ہے کہ میرا اتخاب درست ثابت ہوا ریلوے کو ریلوے کو پٹڑی پر ڈال دیا ہے خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں ریلوے ملازمین اورورکروں میں نئی سوچ پیدا کی 2012-13میں ریلوے کی آمدنی اٹھارہ ارب روپے تھی جبکہ 2013سے 2014تک اس کی آمدنی میں دو ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ 2014اور 2015کےلئے 28ارب کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے ریلوے انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ وہ 31ارب کا ٹارگٹ حاصل کر لینگے ۔صرف دو سالوں میں اٹھارہ ارب سے 31ارب تک جانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے ہم سے پہلے مال بر داری کےلئے 8انجن دستیاب تھے اب 80انجن بندر گاہوں سے مال اٹھا کر ملک کے طول و عرض میں پہنچا رہے ہیں ہماری حکومت نے کوئلے سے بجلی پیدا کر نے کےلئے جامشورو , مظفر گڑھ میں پاور سٹیشن شروع کئے ہیں اور ریلوے کے ذریعے کوئلہ پہنچایا جائیگا انہوںنے کہاکہ ریلوے کی زمینوں پر قبضہ ختم کر کے تین ہزار ایکڑ زمین خالی کرائی ہوئی ہے
مستقبل میں ریلوے کراچی سے کاشغر جائےگی ،پھر ترکی تک بھی ٹرین کا سفر ممکن ہو سکے گا، نوازشریف

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
“بھارتی بارڈر سائیڈ پر بڑی تعداد میں فوجی موومنٹ کی اطلاعات, بھارت نے مزید 12 ...
-
’’کوئی بات نہیں، بھول جاؤ‘‘پرویز مشرف کی زندگی کے آخری دنوں میں بیٹے نے کس ...
-
’’بھارتی حکومت پر بہت زیادہ دباو بڑھ رہاہے اور اس لیئے مودی۔۔‘‘ حامد میر نے ...
-
کیا واقعی پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 22 مئی سے شروع ہوں گی؟
-
چین کا پاکستان کو جدید فائٹر جیٹ جے 35 اے فراہم کرنے کا اعلان
-
کیا واقعی پاکستان اور بھارت کے درمیان 18مئی تک ہی سیز فائر کا فیصلہ کیا ...
-
نفرت انگیز مہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبرز کی فہرستیں تیار
-
23 سالہ نوجوان پاکستان کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گیا
-
3دن کی نومولود کو سڑک سے اٹھا کر پالا، لڑکی نے 14 سال کی عمر ...
-
17.6 ٹریلین روپے کے بجٹ کی منظوری، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط لگا ...
-
پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل، عالمی میڈیا کا بھی اعتراف
-
پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
“بھارتی بارڈر سائیڈ پر بڑی تعداد میں فوجی موومنٹ کی اطلاعات, بھارت نے مزید 12 ٹارگٹ سیٹ کر لیے...
-
’’کوئی بات نہیں، بھول جاؤ‘‘پرویز مشرف کی زندگی کے آخری دنوں میں بیٹے نے کس وجہ سے معافی مانگی ؟بلال...
-
’’بھارتی حکومت پر بہت زیادہ دباو بڑھ رہاہے اور اس لیئے مودی۔۔‘‘ حامد میر نے اہم بیان جاری کر دیا
-
کیا واقعی پنجاب میں گرمیوں کی تعطیلات 22 مئی سے شروع ہوں گی؟
-
چین کا پاکستان کو جدید فائٹر جیٹ جے 35 اے فراہم کرنے کا اعلان
-
کیا واقعی پاکستان اور بھارت کے درمیان 18مئی تک ہی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا؟ سیکیورٹی ذرائع نے معمہ...
-
نفرت انگیز مہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبرز کی فہرستیں تیار
-
23 سالہ نوجوان پاکستان کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گیا
-
3دن کی نومولود کو سڑک سے اٹھا کر پالا، لڑکی نے 14 سال کی عمر میں ماں کو قتل کردیا
-
17.6 ٹریلین روپے کے بجٹ کی منظوری، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط لگا دیں
-
پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل، عالمی میڈیا کا بھی اعتراف
-
پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار
-
بھارت کی آبی جارحیت کیخلاف چین نے پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کرد...
-
گھر میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل’خاتون زخمی