بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ایک مرتبہ حضرت مرتش ؒ بغداد کے ایک گلی سے گزر رہے تھے کہ ایک لڑکی کو دیکھا اور اُس پر فریفتہ ہوگئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت مرتعش رحمتہ اللہ علیہ ایک روز بغداد کے کسی محلہ میں سے گزر رہے تھے۔کہ انہیں پیاس محسوس ہوئي ۔ایک مکان پر دستک دی اور پانی مانگا۔تھوڑی دیر بعد ایک عورت پانی کا برتن لے آئی ۔انہوں نے پانی پیا اور جب پانی پلانے والی کی طرف دیکھا تو اس کے حسن و جمال پر فریفتہ ہوگئے۔جاری ہے۔اور دروازے پر دھرنا مار کر بیٹھہ گئے۔چند لمحوں بعد مالک ء مکان باہر نکلا تو حضرت مرتعش نے کہا

اے خواجہ؛ میں پانی کا ایک گھونٹ پینے کے لئے یہاں آیا تھا اور تمہارے گھر سے جو عورت پانی پلانے آئي میرا دل لے گئ ہے ۔ مالک ء مکان نے کہا وہ میری بیٹی ہے اور میں نے اسے تمہارے نکاح میں دے دیا۔حضرت مرتعش دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر گھر کے اندر گئے اور لڑکی سے نکاح کرلیا لڑکی کا باپ بیحد امیر انسان تھا۔وہ انہيں حمام لے گیا اور پھر گڈری اتروا کر عمدہ پوشاک پہنا دی ۔رات ہوئي اور حضرت مرتعش نماز پڑھنے کے بعد تنہائي میں ورد کرنے لگے تو انہوں نے آواز دی کہ میری گڈری لائي جائے۔گھر والوں نے پوچھا کہ کیا بات ہوگئ ہے؟۔جاری ہے۔ حضرت نے کہا کہ غیب سے ندا آئي ہے کہ اے مرتعش؛تم نے ایک نظر ہمارے غیر پر ڈالی ہے اور ہم نے اس کی سزا کے طور پر تم سے صلاحیت کا لباس اور تمہارے ظاہر سے گڈری اتار لی ہے۔اب اگر تم دوسری مرتبہ ہمارے غیر پر نظر ڈالو گے تو ہم تمہارے باطن سے اس قرب و معرفت کا لباس بھی اتار لیں گے۔جس کے پہننے سے اللہ کی رضا اور اسکےمحبوبوں اور اولیائے کرام کی تائید حاصل ہوتی ہے اور اس پر برقرار رہنا۔جاری ہے۔مبارک ہوتا ہے۔اگر تم اللہ تعالی کے ساتھہ اس میں زندگي بسر کرسکتے ہو تو کرو اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو اولیائے کرام کے لباس میں خیانت نہیں کرنی چآہئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…