ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

نومولود کا ما ں کے ساتھ سونا نقصا ن دے ہو سکتا ہے

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عام پریکٹس ہے کہ زچہ بچہ ایک ہی کمرے میں قیام کرتے ہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں تو نوزائندہ اپنی ماں کی گود میں یا پہلو میں ہوتا ہے ۔اس اہم ایشو پر سائنسدانوں نے تحقیقات کے نئے باب کھول دئیے ہیں۔ ایسی ہی ایک تحقیق کے مطابق ایک کمرے میں سونا تو برا نہیں ہے لیکن ایک بستر پر ماں اور بچے کا سونا مضر صحت ہے۔ مائیں عموماً دودھ پلانے کے علاوہ، جذباتی وابستگی اور قریبی دیکھ بھال اور تحفظ کے احساس کے پیش نظر بچوں کو اپنے پہلو میں لٹا لیتی ہیں لیکن تحقیق کہتی ہے کہ بچے کیلئے دوسرا بستر ہونا چاہیے

مزید پڑھئے:ڈپریشن پرقابو پانے کے آسان طریقے



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…