جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

لیگی رہنمائوں اور کارکنان کو شہباز شریف کی پیشی پر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔حکومت کا ن لیگ کو سبق سکھانے کا فیصلہ،ایسا کام کر دیا کہ لیگی رہنمائوں اور کارکنان کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) پولیس نے شہبازشریف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے (ن)لیگ کے ممبر قومی اسمبلی وحید عالم اور ایم پی اے میاں مرغوب سمیت 150 کے قریب کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے گزشتہ روز سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاسنگ کیس میں گرفتار کیا جس پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سخت رد عمل کا

اظہار کیا گیا جب کہ پارٹی کارکنان نے بھی احتجاج کیا۔مسلم لیگ (ن)نے گزشتہ روز مال روڈ ریگل چوک پر شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے لیگی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سول لائنز میں پولیس کی مدعیت میں ہی درج کیا گیا ہے جس میں ممبر قومی اسمبلی وحید عالم اور ایم پی اے میاں مرغوب سمیت 150 کے قریب کارکنان کو نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…