اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ڈیوواٹمور کو پاکستان میں سکیورٹی کے بارے میں کوئی خدشات نہیں ۔ انکا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آنے کے بے چینی سے منتظر ہیں، پاکستان میں جان کوخطرہ ہوتا،تو زندگی کو دا پرہرگز نہیں لگاتا۔نجی ٹی وی کے مطابق زمبابوے کے کوچ ڈیو واٹمورپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چنگ کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جانے کے لئے بے چینی سے منتظر ہیں۔ انہیں لاہور میں سکیورٹی کے کوئی خدشات نہیں ہیں۔ اگر کوئی خطرہ محسوس کرتا۔ تو اپنی اورٹیم کی زندگی ہرگز دا پر نہ لگاتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے دورے کے حامی اوراس کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ انہیں دوبارہ لاہور جانے کے بیحد خوشی ہے اور سیریز کی کامیابی کا یقین ہے۔
پاکستان میں خطرہ ہوتا توزندگی داوپر نہ لگاتا, ڈیو واٹمور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































