پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں خریدنے والوں میں سعودی سرفہرست، ایک سعودی نے کتنی بڑی قیمت اداکرکے ڈگری خریدی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)پاکستان میں جعلی ڈگریاں خریدنے والوں میں مشرق وسطیٰ ممالک خصوصاً سعودی عرب کے شہری سرفہرست پائے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کارندوں نے امریکہ تک کی انتہائی نامی گرامی یونیورسٹیوں کی جعلی ڈگریاں فروخت کیں۔سیکڑوں سعودی ڈگریاں خریدنے والوں میں شامل ہیں۔ ایک سعودی نے 4لاکھ ڈالر میں ڈگری خریدی۔ ریال میں

یہ رقم 15لاکھ بنتی ہے۔ کمپنی کے ایک کارکن یاسر جمشید نے بتایا کہ ڈگریاں خریدنے والوں کے رابطوں کا تانتا بندھا رہتا تھا۔ ہزاروں لوگ لائن میں لگے رہتے تھے ان میں 60فیصد خلیجی ہوتے تھے۔ جمشید نے یہ بھی بتایا کہ خریدار ایک ڈگری کی قیمت 50ہزار سے ایک لاکھ ریال سن کر خوشی سے اچھل جاتا تھا۔ واضح رہے کہ شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا ہے۔ ان کے 22معاون بھی پکڑے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…