منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

نیب نے احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد کے خلاف بڑے فیصلوں کی منظوری دیدی،تفصیلات جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احد خان چیمہ کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی جبکہ فواد حسن فواد کیخلاف انویسٹی گیشن کی بھی منظوری دی گئی۔گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) ،لاہور میں ریجنل بورڈ میٹنگ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور شہزاد سلیم نے کی۔ اجلاس میں ڈپٹی پراسیکیوٹرنیب لاہور ڈائریکٹرز اور سینئر افسران

نے شرکت کی ۔ ریجنل بورڈ میٹنگ لاہور میں ملزم احد خان چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد تقریبا70کروڑ مالیت کے اثاثے بنانے کے الزام میں بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ملزم احد خان چیمہ کے خلاف نیب لاہور پہلے ہی آشیانہ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کر چکا ہے جو کہ زیر سماعت ہے۔قومی احتساب بیورو لاہور میں ریجنل بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں ملزم فواد حسن فواد کیخلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دی گئی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…