اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں دشمن ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز کی طرف سے حساس معلومات اکٹھی کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کیلئے موبائل فون پرگفتگو سے متعلق ایڈوائزری جای کر دی اور کہاکہ ریڈ زون میں واقع سرکاری دفاتر کے افسران موبائل فون کا کم سے کم استعمال کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت
کے ریڈزون میں دشمن ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز کی طرف سے حساس معلومات اکٹھی کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،م کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کیلئے موبائل فون پرگفتگو سے متعلق ایڈوائزری جای کر دیریڈ زون میں واقع سرکاری دفاتر کے افسران موبائل فون کا کم سے کم استعمال کریں، ذرائع کے مطابق اس ڈپلومیٹک انکلیو میں بعض سفارت خانوں میں انکی انٹیلیجنس ایجنسیز نے موبائل فون ٹیپ کرنے کے آلات نصب رکھے ہیں،دشمن ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیز پاکستان سے حساس معلومات اکھٹی کر رہی ہیں،ذرائع کے مطابق پاکستان کے سرکاری حکام کے موبائل فون کی گفتگو اور ایس ایم ایس کو مانیٹر کیا جارہا ہے،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کیلئے موبائل فون پرگفتگو سے متعلق ایڈوائزری جای کر دی اور کہا کہ ریڈ زون میں واقع سرکاری دفاتر کے افسران موبائل فون کا کم سے کم استعمال کریں، ایڈوائزری میں کہاگیاکہ موبائل فون پر حساس نوعیت کی گفتگو سے بھی اجتناب کیا جائے،خفیہ اور حساس نوعیت کی معلومات کے تبادلے کیلئے ایس ایم ایس کا استعمال نہ کیا جائے، دشمن ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیز پاکستان سے حساس معلومات اکھٹی کر رہی ہیں،ذرائع کے مطابق پاکستان کے سرکاری حکام کے موبائل فون کی گفتگو اور ایس ایم ایس کو مانیٹر کیا جارہا ہے،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کیلئے موبائل فون پرگفتگو سے متعلق ایڈوائزری جای کر دی اور کہا کہ ریڈ زون میں واقع سرکاری دفاتر کے افسران موبائل فون کا کم سے کم استعمال کریں،ایڈوائزری میں کہاگیا ہے کہ اہم اور حساس نوعیت کی معلومات کے تبادلے کے لئے لینڈ لائن فون کا استعمال کیا جائے ۔