جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بان کی مون کی کراچی میں بس حملے کی مذمت ، ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 14  مئی‬‮  2015
MONTREUX, SWITZERLAND - JANUARY 22: United Nations Secretary-General Ban Ki-Moon attends a press conference on the first day of Geneva II Conference in Montreux, Switzerland on January 22, 2014. (Photo by Evren Atalay/Anadolu Agency/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کراچی بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف بھرپور ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بان کی مون کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کراچی میں بس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے پاکستانی حکومت پر حملے کے ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لینے پر زور دیا ، بان کی مون نے پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…