بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کی رہائی۔۔پارٹی نواز شریف چلائیں گے یا شہبازشریف؟ ن لیگ نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عبد القادر بلوچ نے کہا ہے کہ عدالتی جنگ جاری رکھیں گے اورانشا اللہ نواز شریف سر خرو ہوں گے ،مسلم لیگ (ن) کے قائد سیاسی قید سے رہا ہو کر آئے ہیںاور یہ ہمارے لئے انتہائی خوشی کا باعث ہے ۔ جاتی امراء کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر بلوچ نے کہا کہ نواز

شریف ہماری پارٹی کے قائد ہیں او روہ محمد شہباز شریف سمیت پوری پارٹی کی رہنمائی کریں گے اور مفید مشورے دیں گے۔ انہوںنے کہا کہ نواز شریف سیاسی قید سے رہا ہو کر آئے ہیں اور یہ یادگار دن ہے اور انتہائی خوشی کا باعث ہے۔ہم عدالتی جنگ جاری رکھیں گے اور انشا اللہ فیصلہ نواز شریف کے حق میں آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…