ممبئی(شوبز ڈیسک)بگ باس سیزن 12کے میزبان بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر میں جانے کا موقع ملا تو میں تین ماہ کیلئے سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ۔ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ شو میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کس کے ساتھ بگ باس ہاؤس میں جانا پسند کریں گے جس کے جواب میں سلمان خان نے کہا کہ اگر مجھے تین ماہ کیلئے بگ باس کے گھر جانا پڑے تو میں اپنے ساتھ بالی ووڈ
سٹار سوناکشی سنہا کو لیجانا پسند کروں گا جبکہ اس کے ساتھ رجو جی میری دوسری آپشن ہو گی ۔
بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا :سلمان خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ
-
رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گندم کی سرکاری سپورٹ پرائس فی من مقرر
-
خواتین و بچوں کے حقوق کی علمبردار اماراتی خاتون “ہند العویس” کے جیفری ایپسٹین سے تعلقات...
-
حکومت عمران خان کے علاج کےحوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مند
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
حکومت نے بیرونِ ملک رخصت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں
-
رمضان المبارک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
لاہور کے پوش علاقے میں ہمسائے نے گھر میں گھس کر 4 سالہ بچے کو تشدد کر کے قتل کر دیا
-
عمران خان کی صحت کا معاملہ، قاسم خان کا بیان آگیا
-
پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
-
بہن کو کیوں ڈانٹا؛ 18 سالہ طالبعلم نے خاتون پرنسپل کو گولی مار کر قتل کردیا
-
نک جوناس سے علیحدگی کی افواہوں پر پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ دی



















































