اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

نبیل گبول کا بیٹا عارف علوی کے پاس اپنے دانت ٹھیک کروانے گیا،12ہزار بل بنا ،جانتے ہیں پھر انہیں کتنا ڈسکاؤنٹ دیا؟معروف سیاستدان نے بڑا انکشاف کرڈالا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (سی پی پی )سینئر سیاست دان نبیل گبول نے عارف علوی سے شکوہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پیشے کے اعتبار سے ڈینٹسٹ ہیں۔اسی متعلق گفتگو کرتے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مجھے خوشیہے کہ پاکستان کے صدر کا تعلق کراچی سے ہے اور اللہ نے انہیں صدر بنایا ہے جس سے ان کو عزت ملی ہے۔عارف علوی کا کلینک میرے

گھر کے سامنے ہے۔لیکن اب وہ پانچ سال تک ملک کے صدر رہیں گے اور ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ کراچی کا بندہ ملک کی صدارت کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عارف علوی نے میرے بیٹے کے دانت ٹھیک کیئے لیکن کوئی ڈسکاونٹ نہیں دیا، میرے بیٹے کی فیس 12ہزار بنی تو اس نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب میں نبیل گبول کا بیٹا ہوں۔عارف علوی نے ڈسکاؤنٹ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈسکاؤنٹ نہیں ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…