بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

راجکمار ہیرانی نے نواز الدین صدیقی کو بہترین اداکار قرار دیدیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کو بہترین اداکار قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کو ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘، ’تھری ایڈیئٹس‘، ’پی کے‘ اور ’سنجو‘ جیسی بلاگ بسٹر فلمیں دینے والے نامور ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے نئے ابھرتے ہوئے اداکار نواز الدین صدیقی کی اداکاری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں نواز الدین کے مختصر سے سین کی عکس بندی کے بعد انہیں کہا تھا کہ تم بہت

اچھے اداکار ہو لیکن میں نے یہ بات کبھی نہیں سوچی تھی کہ آج وہ اتنے مقبول اداکار بن جائیں گے۔راجکمار ہیرانی نے انکشاف کیا کہ فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی اسکرپٹ کے مطابق شوٹنگ شروع ہو چکی تھی لیکن اچانک ہی لیجنڈ اداکار سنیل دت نے ایک سین شامل کرنے کی استدعا کی اور لاکھ انکار کرنے کے باوجود اْن کی ایما پر نواز الدین صدیقی کا سین شامل کیا گیا جس میں وہ سنیل دت کا بٹوا چوری کرنے کی کوشش میں لوگوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں اور لوگ انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…