جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی قسم کی سمگلنگ شروع،پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے کو گرفتارکرلیاگیا، قبضے سے ’’ڈالر‘‘ نہیں بلکہ کیا چیز برآمد ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنڈی کوتل(این این آئی) پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے سے 67تولے سونا برآمد،جبکہ دوسری کاروائی میں خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے خربوزہ میں دو کلو آئس پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق طورخم تحصیلدار شکیل برکی کی خصوصی ہدایت پرخاصہ دار فورس کے کمانڈر جبار شنواری نے

معمول کے تلاشی کے دوران پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان باشندے شمس الحق سے 67تولے سونا برآمد کیا جس کی مالیت لاکھوں بنتی ہیں جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کیلئے لنڈی کوتل حوالات منتقل کیا گیا جبکہ ایک دوسری کاروائی کے دوران افغانستان سے آنے والے خربوزے میں خفیہ طریقے سے چھپائے گئے دو کلو آئس بر آمد کیا گیااس حوالے سے انتظامیہ ذرئع کا کہنا ہے کہ تحصیلدار شکیل برکی کو پیشگی اطلاع ملی تھی جس پر خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے ناکہ بندی افغانستان سے آنے والے سامان کی چیکنگ سخت کر دی گئی جس کے نتیجے میں ہاتھ گاڑی سے دو کلوآئس بر آمد کیا گیاملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کے لئے لنڈی کوتل حوالات منتقل کردیاگیاہے واضح رہے کہ طورخم تحصیلدار شکی برکی نے حالیہ کئی دنوں میں متعدد بارلاکھوں روپے غیر ملکی کرنسی ،اسلحہ،زیورات اور نشہ اوراشیاء کی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا یا ہے ۔ پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے سے 67تولے سونا برآمد،جبکہ دوسری کاروائی میں خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے خربوزہ میں دو کلو آئس پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق طورخم تحصیلدار شکیل برکی کی خصوصی ہدایت پرخاصہ دار فورس کے کمانڈر جبار شنواری نے معمول کے تلاشی کے دوران پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان باشندے شمس الحق سے 67تولے سونا برآمد کیا جس کی مالیت لاکھوں بنتی ہیں جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کیلئے لنڈی کوتل حوالات منتقل کیا گیا

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…