منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ۔۔ کتنے افراد پنڈال میں موجود ہیں؟ تعداد آپ کے اندازے سے بھی زیادہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی ، پنڈل بھر گیا، میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی کر لی گئی ہے اور شریف میڈیکل سٹی کا سبزہ زار جہاں نماز جنازہ ادا کی جائیگی لوگوں سے بھر چکا ہے۔جاتی امرا فارم سے گاڑیوںکے قافلے کی شکل میں میت کو شریف میڈیکل سٹی لایا گیا۔ شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…