بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

سیف علی خان اورکرینہ کپور نے دوسری بار والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) سیف علی خان اورکرینہ کپور نے دوسری بار والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی جس کے تحت دونوں کے ہاں اگلے بچے کی پیدائش دوسال بعد ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف اور کرینہ نے ایک بار پھر والدین بننے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، جس کی تصدیق کرینہ کپور نے خود کی ہے۔ بے بو حال ہی میں اپنی دوست امریتا راؤ کے ساتھ بھارتی تجزیہ نگار کومل نہتا کے چیٹ شو میں شریک ہوئیں۔میزبان کومل نے کرینہ سے ان کے دوسرے بچے کے حوالے سے

سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ آپ اور سیف دوسرے بچے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں؟ جس کے جواب میں کرینہ نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا جی ہاں بالکل، لیکن ہمارا دوسرا بچہ دوسال بعد ہوگا۔ انٹرویو کے دوران کرینہ نے مزید بتایا کہ انہیں اور سیف کو اپنے بیٹے کیلاڈ اٹھانا سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کا ایک بیٹا تیمور علی خان ہے، چھوٹی سی عمر میں ہی تیمور کووہ شہرت حاصل ہوگئی ہے جو کسی بڑے اسٹار کو حاصل ہوتی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…