منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرشیخ رشید نے ایسے الفاظ میں اپنے دکھ کا ظہار کردیا کہ پوری قوم غمزدہ ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر جہاں پوری پاکستانی قوم کو غمزدہ کر چکی ہے وہیں شریف خاندا ن کے سخت ترین مخالفین بھی بیگم کلثوم نواز کی وفات پر غمزدہ ہیں اور شریف خاندان سے اس انتہائی دکھ کی گھڑی میں تعزیت کر رہے ہیں ۔ ایسے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بھی بیگم کلثوم نواز کی

رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں شیخ رشید نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یہ نہایت افسوسناک خبر ہے، اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اس موقع پر شیخ رشید نے شریف خاندان سے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…