بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

میری بیٹی نے12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی : مہیش بھٹ کا انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور فلمساز وہدایت کار مہیش بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میری بیٹی شاہین بھٹ نے 12 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی۔بالی ووڈ کو ’سڑک‘، ’عاشقی‘، ’زخم‘، ’دشمن‘، ’مرڈر‘ اور ’راز‘ سمیت متعدد کامیاب فلمیں دینے والے نامور ہدایت کار مہیش بھٹ نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی شاہین بھٹ (جو عالیہ بھٹ سے عمر میں بڑی ہیں) نے 12 سے 13 سال کی عمر میں خودکشی کی کوشش کی تھی

اور 16 سال کی عمر میں ہم پر یہ بات عیاں ہوئیں کہ وہ دیرینہ ڈپریشن کا شکار ہیں۔مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی روشنیاں صرف دکھنے والوں کے لیے ہیں لیکن ان میں کام کرنے والے ہمیشہ ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں اور کام نہ ملنے کی وجہ سے متعدد فنکار اپنی زندگی کا خاتمہ کرچکے ہیں۔واضح رہے مہیش بھٹ اکتوبر میں ریلیز ہونے والی فلم ’ دی ڈارک سائیٹ آف لائف؛ ممبئی سٹی‘ میں بطور اداکار انٹری ماریں گے اور یہ ان کی بالی ووڈ میں اداکاری کی ڈیبیو فلم ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…