اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

چکوال میں لرزہ خیز واقعہ، دو بیٹیوں نے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال(آئی این پی)قصبہ میانی تھانہ کلر کہار کے علاقے میں خون سفید ہوگیا ، دو بیٹیوں نے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ علیم الرحمن ولد عبدالکریم سکنہ میانی نے درخواست دی کہ وہ گھر داخل ہوا تو دیکھا کہ اس کی ہمشیرہ ملزمہ مصبحہ کریم کے ہاتھ میں گھوٹنا تھا وہ اور سمیعہ کریم کچن میں تھیں جو اسے دیکھ کر بھاگ گئیں جو کمرہ میں جاکر دیکھا تو

والد عبدالکریم خون میں لٹ پت پڑا تھا جس کے سر پر تشدد اور تیز دار آلہ کے زخم تھے اور کان و منہ سے خون نکل رہا تھا جن کو لیکر ہسپتال پہنچا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے وجہ عناد والد کی گھر میں ڈانٹ ڈپٹ ہے۔ سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سرکل خاور سعید نے مقدمہ درج کر کے ملزماؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…