اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

’’میں نادان لوگوں کی بدزبانی کادفاع نہیں کرسکتا‘‘ تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بڑی وزارت ٹھکرادی،پارٹی کی کھل کر مخالفت

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میں نادان لوگوں کی بدزبانی کا دفاع نہیں کر سکتا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے ترجمان پنجاب حکومت بننے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق  حکومت میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف تنازعات کا شکار ہو گئی ہے، پہلے پہل تو انتظامی سطح پر تنازعات سامنے آئے، تاہم اب پاکستان تحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار بھی ہو گئی ہے جس سے پارٹی کو

ضمنی انتخابات اور اس کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کو ترجمان پنجاب حکومت بنانے کی خواہشمند تھی لیکن انہوں نے صاف انکار کر دیا اور صاف طور پر کہہ دیا ہے کہ میں نادان لوگوں کی بدزبانی کا دفاع نہیں کر سکتا۔واضح رہے کہ عام انتخابات سے پہلے بھی پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کھل کر سامنے آئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…