اس گاڑی کو دیکھتے ہی میری گاڑی بھی سڑک پر روک دی جائے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعلیٰ کا ایسا حکم جو آج تک کسی نے نہ دیا عثمان بزدار سب پر بازی لے گئے،عوامی حکمرانی کا آغاز کر دیا

10  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایمبولینس کیلئے وی آئی پی پروٹوکول اور سکیورٹی کی گاڑیاں روکنے کا حکم جاری ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکم جاری کیا ہے کہ ایمبولینس کو راستہ دینے کیلئے وی آئی پی موومنٹ روک دی جائے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایمبولینس کو ہر صورت راستہ دیا جائے پھر چاہے وہ میری اور سکیورٹی پر مامور گاڑیاں بھی ہوں، ایمبولینس گزرتے ہوئے

تمام گاڑیاں سڑک کے کنارے روک دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہایمبولینس کو راستہ دینا ہر ایک کی ترجیح ہونی چاہئیے اور ہمیں یہ کلچر عام کرنا ہوگا۔ جس کے لئے سب سے پہلے خود عملی اقدامات کروں گا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کو عملی شکل دیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے وابستہ تمام اُمیدیں پوری ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام وسائل پر صرف عوام کا حق ہے۔ عوام کو ان کے وسائل واپس کرنے کے لیے ہم آخری حد تک جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…