پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

یاسمین راشد نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے والے مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے عوامی شکایات کیلئے ہسپتال ٹال فری کال سروس کا آغاز کر دیا ۔شہری0800-99000پرکال کر کے شکایات درج کروا سکیں گے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ہیلپ لائن محکمہ صحت اور انفارمیشن بورڈ کے تعاون  سے بنائی گئی ہے ۔ ہیلپ لائن سنٹر ہسپتال کا ذمے دار شکایت کنندہ سے خود رابطہ کرے گا۔انہوں نے کہاکہ ہسپتالوں میں طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

ہسپتال میں مریضوں اور لواحقین سے اچھا سلوک کیا جائے گا ۔ایمر جنسی میں شکایت کی نگرانی خود کروں گی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک نجی ہسپتال میں دوران زچگی خاتون کی موت واقع ہونے نے چیف جسٹس نے نوٹس لیا تھا جس میں  صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد، سیکرٹری صحت، ہیلتھ کیئر کمیشن کے سربراہ کو طلب کیا گیا تھا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ معاملے پرخودکمیٹی قائم کرکے تحقیقات کرائوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…