اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کاخاتون ڈاکٹرکے ساتھ شرمناک سلوک،بات بڑھ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے۔خاتون ڈاکٹر نے سیکرٹری ہیلتھ اورڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ دیا،خیبرپختونخوا میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ کا فی میل ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کا معاملہ شدت اختیارکرگیا۔ خاتون ڈاکٹر نے سیکرٹری ہیلتھ، ڈائریکٹر جنرل کو خط ارسال کردیا۔ڈاکٹرشمائلہ کے مطابق میں سات سال سے مولوی جی ہسپتال میں وومن میڈیکل آفیسر

کے طور پر کام کر رہی ہوں۔ میڈیکل سپرٹنڈنٹ عابد نے پہلے میرا تبادلہ دوسرے وارڈ کروایا جسے میں نے مان لیا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عابد نے میٹنگ میں تمام مرد ڈاکٹرز کے سامنے میرے بے عزتی کی، میٹنگ میں نازیبا الفاظ بھی استعمال کئے جس سے میرے ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیکل سپرٹنڈنٹ عابد حسین کا تبادلہ اور ان کے خلاف کاروائی کرنے کامطالبہ کیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…