پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے مسلسل واقعات ،بھیانک آوازیں آنا شروع،شدید خوف و ہراس، اسلام آباد سے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) پاکستان کے اہم شہر میں زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے مسلسل واقعات ،خوفناک آوازیں آنا شروع،شدید خوف و ہراس، اسلام آباد سے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی،صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی شموزئی میں زیر زمین گڑگڑاہٹ کا معمہ حل کرنے کیلئے اسلام آباد سے ماہرین کی 5 رکنی ٹیم پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیسمک اور جیولوجسٹ ماہرین کی پانچ رکنی ٹیم نے سائنسی آلات سے

علاقے کا جائزہ لینا شروع کر دیا ۔واضح رہے کہ کڑی شموزئی میں گزشتہ ہفتے وقفے وقفے سے زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے واقعات معمہ بنے ہوئے ہیں اور اہلِ علاقہ پر اسرار صورتحال سے پریشان ہیں۔دوسری جانب زیرِ زمین گڑگڑاہٹ اور جھٹکوں سے کئی گھروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ ماہرین کی ٹیم 24 گھنٹے میں صورتحال کا جائزہ لے کر زیرِ زمین گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کی وجوہات معلوم کرکے انتظامیہ کو رپورٹ پیش کریگی۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…