جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری سے منسوب ٹیلی فون کالز کی حقیقت کیا نکلی؟ کچا چٹھا سامنے آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خود سے منسوب جعلی ٹیلی فون کالز کا سخت نوٹس لیا اور کہا کہ جعل سازوں کی مختلف اداروں میں ٹیلی فون کالز کی شدید مذمت کرتا ہوں ‘ عوام اور اداروں کو مطلع کرتا ہوں کہ وہ ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں۔ جمعہ کو وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خود سے

منسوب جعلی ٹیلی فون کالز کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ایسے جعل سازوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ جعل سازوں کی مختلف اداروں میں ٹیلی فون کالز کی شدید مذمت کرتا ہوں عوام اور ادارے ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی کال کی تصدیق کریں تاکہ دھوکہ دہی سے محفوظ رہ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…