منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

دادی مجھے امیتابھ بچن جیسا اداکار بنانا چاہتی تھیں، رنویر سنگھ

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دادی انہیں ہمیشہ امیتابھ بچن جیسا اداکار بنانا چاہتی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے سینئر اداکاروں کا اپنا آئیڈیلز اور ہیروز قرار دیتے ہوئے کہاکہ میں جب بچہ تھا تو دادای ہمیشہ اداکار بننے کے لئے میری حوصلہ افزائی کرتی تھیں اور مجھے اکثر

اداکار امیتابھ بچن کی فلمیں دیکھنے کے لئے کہتیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اداکار گوندا کے بہت بڑے مداح ہیں اور اپنے کمرے کو ان کی فلم ’’راجا بابو ‘‘ کے انداز جیسی ترتیب دی ہے جس میں جوتے، سن گلاسز اور ٹوپیاں بھی فلم جیسی رکھی ہیں۔ رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’سمبا‘‘ رواں سال 28دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…