جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

’’یہ ڈیم فوری بنایا جائے‘‘چیف جسٹس نے کابینہ سے کس ڈیم کی منظوری لینے کا حکم جاری کردیا؟یہ بھاشا یا مہمند ڈیم نہیں بلکہ۔۔۔پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ  میں ڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی. اس دوران چیف جسٹس نے پنجاب کابینہ سے ڈیم کی فوری منظوری لینے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق  جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے  کہ ڈوچہ ڈیم کی تعمیرمیں کس نے رکاوٹ ڈالی۔

ذمہ داروں کاتعین کیاجائے۔ زیادہ وقت نہیں دیں گے ،پہلے ہی معاملے میں تاخیر کی گئی،آبی وسائل تعمیرکرنے ہیں،ایک ایک ڈیم تعمیر کرکے دیں گے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے حکم پر قائم ڈیمز فنڈ میں اب تک ایک ارب روپے سے زائد رقم جمع ہو چکی  ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…