جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

’’میں فوری طور پر کرکٹ بورڈ میں یہ عہدہ چھوڑ رہا ہوں‘‘ نجم سیٹھی کے جانے اور احسان مانی کے چیئرمین کرکٹ بورڈ بننے کے فوری بعد شعیب اختر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائینگے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احسان مانی کے چیئرمین پی سی بی بنتے ہی شعیب اختر نے ایڈوائزر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا

اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” میں یہ اعلان کر رہاہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے جو کہ فوری طوری پر نافذالعمل ہے ۔واضح رہے کہ شعیب اختر کو سابق چیئرمین پی سی بی نے ایڈوائزر کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…