ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوبھی نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کی طرح خصوصی حیثیت دینے کا فیصلہ، اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوبھی نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کی طرح خصوصی حیثیت دینے کا فیصلہ، اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی، لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی نے وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کولوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ۔لیسکو کی

جانب سے 2گرڈ اسٹیشن سے بجلی فراہم کرنے کیلئے انتظامات شروع کردئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گا ہ زمان پارک کوسنی ویو اور پیڈبلیوآر گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی دی جائے گی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل جاتی امراء کو بھی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ڈبل ریسورس سے بجلی کی فراہمی دی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…