ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر صاحب فائنل والی نہاری تو ابھی تک نہیں کھلائی اب صدر بننے کی تو۔۔ وزیرخزانہ اسد عمر نے نو منتخب صدر عارف علوی کو ان کا کونسا وعدہ یاد کرا دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر نے نو منتخب صدر عارف علوی سے صدر بننے پر ٹریٹ مانگ لی۔تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی 353 ووٹوں کی واضح اکثریت سے13 ویں صدر مملکت منتخب ہو گئے جس کے بعد وزیر خزانہ اسد عمر نے

عارف علوی سے ٹریٹ مانگ لی ۔انہوں نے ٹوئٹر پرعارف علوی کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب فائنل والی نہاری تو آپ نے ابھی تک نہیں کھلائی اب صدر بننے کی ٹریٹ تو دے دو ۔واضح رہے نو منتخب صدر عارف علوی 9ستمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…