منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد، سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم کو 6سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کوچھیڑنے کے جرم میں ملزم کو6 سال قید اور4 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہرمحمود نے سوشل میڈیا پرلڑکی کوچھیڑنے کے معاملے پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم عامرشمس

کو6 سال قید اور4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزم عامر شمس پرلڑکیوں کو چھیڑنے کا الزام ثابت ہوتا ہے۔واضح رہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عامر شمس کے خلاف مقدمہ درج کررکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…