ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کےشہدائے آزادی کی خصوصی ویڈیو جاری کر دی، برہانی وانی شہید کو زبردست خراج عقیدت

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج نے شہداء جدوجہد آزادی کشمیر کو سلام پیش کرتے ہوئے ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘نئی ویڈیو ریلیز کر دی، نئی ویڈیو میں یوم دفاع و شہداء شہید برہان وانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈی جی آ

صف غفور نے شہداء جدوجہد آزادی کشمیر کو سلام پیش کرتے ہوئے ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘نئی ویڈیو ریلیز کر دی،نئی ویڈیو میں مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے متاثرین کو دکھایا گیا ہے، نئی ویڈیو میں یوم دفاع و شہداء شہید برہان وانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…