جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر آپ گنجے پن سے پریشان ہیں تو گھبرائیں مت۔۔۔!!! بڑے مسئلے کا کامیاب علاج ڈھونڈ لیا گیا،آزما کر ضرور دیکھیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ گنج پن سے پریشان ہیں تو گھبرائیں مت۔۔جاپان میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا  ہے کہ انڈے کی زردی میں ایک کمپاﺅنڈ پایا جاتا ہے جو نئے بالوں کے اگنے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق کےدوران انسانی بالوں کی جڑیں چوہوں پر لگاکر مختلف تجربات کیے گئے اور معلوم ہوا کہ انڈے کی زردی بالوں کے نئے خلیات کی نشوونما کو

حرکت میں لاتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ انڈے کی زردی میں موجود یہ کمپاﺅنڈ بالوں میں لگایا جائے یا اسے کھایا جائے  تو ایک پروٹین کو حرکت میں لاتا ہے جو کہ بالوں کے خلیات کی مرمت اور نشوونما کے لیے بہت ضروری ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ اس کمپاﺅنڈ کو گنج پن سے بچانے کا راز قرار دیا جاسکتا ہے۔آپ بھی آزما کر دیکھیں یقیناً فرق محسوس کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…