پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

مذاق کی آڑ میں سینئر طلباء نے فرسٹ ائیر کے طالبعلم کو گلے میں جوتے ڈال کر کالج کا چکر لگوادیا،زبردستی لپ سٹک بھی لگا دی، انتظامیہ خاموش،طالبعلم دلبرداشتہ،تعلیم چھوڑنے پر غور

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مستقبل کے معماروں کےساتھ شرمناک سلوک، گلے میں میڈل کے بجائے جوتوں کے ہار پہنا دیئے گئے، پشاور کے کالج میں سینئر طلباء نے فرسٹ ایئر کے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھمایا اور زبردستی لپ اسٹک بھی لگائی دی ۔ طالب علم نے دل برداشتہ ہو کر تعلیم ترک کرنے پر غور شروع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے کالج میں مذاق کی آڑ میں فرسٹ ایئر کے طالب علم کے ساتھ تضحیک آمیز

اور غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں سینئر طلباء نے میٹرک کے بعد فرسٹ ایئر میں داخلہ حاصل کرنے والے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھمایا  اورزبردستی لپ اسٹک بھی لگائی گئی۔ خدشہ ہے کہ اس غیر انسانی اور تضحیک آمیز رویے کے باعث دل برداشتہ ہو کر فرسٹ ایئر کا طالب علم تعلیم ترک ہی نہ کر دے۔جبکہ کالج انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…