منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی سیکیورٹی امداد میں کٹوتی ، امریکہ نے وضاحت جاری کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی )بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان نے پاکستان کی سیکیورٹی امداد میں کٹوتی کرنے کے بیان کی وضاحت کی ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل کو فالکنر کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پرانا ہے۔پینٹاگان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کو فالکنز نے واشنگٹن میں ایک بریفنگ دی اور پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی خبر کی وضاحت کی۔ فالکنر نے کہاکہ پاکستان کی پچاس کروڑ کی امداد رواں

سال جنوری میں روک دی گئی تھی اور تیس کروڑ ڈالر اس بند امداد کا حصہ ہیں۔ پاکستان کی امداد بند کرنے کا فیصلہ جنوری میں کیا گیا تھا لیکن کانگریس کو آگاہ جون جولائی میں کیا گیا۔تاحال کانگریس نے پاکستان کی امداد سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن محکمہ دفاع کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کی معطل شدہ امداد میں سے تیس کروڑ ڈالر کسی اور پروگرام پر خرچ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…