جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ہسپتال کے کمر ے سے شراب کی بوتلوں کی برآمدگی،لگائے جانے والے سنگین الزامات پرسابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے اسیر رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ میں اپنے اوپر لگے الزامات پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا انتظار کرونگا اسکے بعد سب سوالوں کے جواب دونگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو سندھ اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لئے ہونے والی پولنگ کے بعد میڈیا سے

مختصر گفتگو کرتے ہوئے کیا شرجیل میمن نے میڈیا کے کئی سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے اوپر لگے الزامات کا کیا جواب دینگے ؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ابھی اس موقع پر بات یا جواب نہیں دونگا اور غیرجانبدارانہ انکوائری کا انتظار کرونگا انہوں نے کہا کہ پھر سب باتوں کا تفصیل سے جواب دونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…