ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیرملکی شہریوں کی رقوم کی منتقلی پرنئے ٹیکس کی خبریں،سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اس خبر کو من گھڑت قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ سعودی حکومت غیرملکی ملازمین کی رقوم کی منتقلی پر نیا ٹیکس لگانے پرغور کررہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ غیرملکی ملازمین کی رقوم کی آزادانہ منتقلی پر نہ تو کوئی قدغن عاید کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی نیا ٹیکس عاید کیا جا رہا ہے۔

سعودی عرب اپنے ہاں کام کرنے والے غیرملکیوں کو رقوم کی منتقلی کی ہرممکن سہولت اور عالمی قوانین اور معیار کے مطابق سہولت مہیا کر رہی ہے۔ غیر ملکیوں کی رقوم کی منتقلی پر کسی قسم کا ٹیکس عاید نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی تجویز زیرغور ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل جنوری 2017ء کو بھی سعودی عرب کے وزارت خزانہ کے ترجمان غیرملکی شہریوں کی ان کے ملکوں کو رقوم کی منتقلی پر کوئی ٹیکس عاید نہیں کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…