جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے مشیرپارلیمانی اموربابر اعوان نے استعفیٰ خود نہیں دیا بلکہ انہوں نے کس کے کہنے پر استعفیٰ دیا؟حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیرپارلیمانی اموربابر اعوان نے استعفیٰ خود نہیں دیا بلکہ انہوں نے کس کے کہنے پر استعفیٰ دیا؟حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں، تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر پارلیمانی اموربابر اعوان نے وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر استعفیٰ دے دیا ہے استعفیٰ دینے کے بعدبابر اعوان کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے انہوں نے اپنےخلاف دائر کئے

جانے والے نیب ریفرنس کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ قانون کی حکمرانی مجھ سے شروع ہونی چاہئے انہوں نے کہا کہ استعفیٰ اس لئے دیا تاکہ نیب ریفرنس کے بے بنیاد الزامات کو غلط ثابت کرسکوں۔انہوں نے کہاکہ مجھ پر ریفرنس میں تاخیر کا الزام ہے قانون دان کی حیثیت سے عہدے پر قائم رہنا میں نے مناسب نہیں سمجھا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ریفرنس کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان سے استعفیٰ طلب کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…