جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم صوبے کی کابینہ میں شامل نئے وزراء کیلئے 20نئی گاڑیاں خریدی لی گئیں،فی گاڑی کی قیمت کتنی ہے؟ ٹوٹل کتنی بڑی رقم اُڑادی گئی؟ افسوسناک انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی)اہم صوبے کی کابینہ میں شامل نئے وزراء کیلئے 20نئی گاڑیاں خریدی لی گئیں،فی گاڑی کی قیمت کتنی ہے؟ ٹوٹل کتنی بڑی رقم اُڑادی گئی؟ افسوسناک انکشافات،بلوچستان کی کابینہ میں شامل نئے وزراء کیلئے 20نئے گاڑیاں خریدی گئی ہیں فی گاڑی کی

قیمت 86لاکھ روپے ہیں اس طرح اگر ایک صوبے نے اپنے وزراء کیلئے 13کروڑ 60لاکھ روپے کی گاڑیاں خریدی ہے دووسری جانب صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے امداد نہ ملنے کی وجہ سے صوبہ شدید مالی بحران کاشکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…